اٹنگا
قسم کلام: صفت
معنی
١ - ٹانگوں سے اونچا ۔ بد قطع۔ ٹخنوں سے اونچا۔ قد سے چھوٹاکپڑا
اشتقاق
معانی صفت ١ - ٹانگوں سے اونچا ۔ بد قطع۔ ٹخنوں سے اونچا۔ قد سے چھوٹاکپڑا