اٹنگن

قسم کلام: اسم

معنی

١ - ایک خار دار پودا جسکی پتیاں چھو جانے سے خارش ہونے لگتی مگر اس کے بیج دواوں میں استعمال ہوتے ہیں

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - ایک خار دار پودا جسکی پتیاں چھو جانے سے خارش ہونے لگتی مگر اس کے بیج دواوں میں استعمال ہوتے ہیں

جنس: مذکر