اٹکا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (لفظاً) اٹکا ہوا۔ ٢ - [ جہاز رانی ]  زمین پر ٹکا ہوا، خشکی پر چڑھا ہوا، زمین گیر یا زمین گرفتہ جہاز، انگریزی میں aground کہتے ہیں۔ (انگلش اینڈ ہندوستانی ٹیکنیکل ٹرمز، 99)

اشتقاق

ہندی زبان کے مصدر 'اٹکنا' سے حالیہ تمام ہے اور اردو میں بطور اسم صفت بھی مستعمل ہے۔

جنس: مذکر