اٹھارہ
معنی
١ - دس اور آٹھ کا مجموعہ، سترہ اور انیس کے درمیان کا عدد (ہندسوں میں) 18۔ "میری ان کی اٹھارہ سال سے دانت کاٹی دوستی ہے۔" ( ١٩٣٥ء، خانم، عظیم بیگ چغتائی، ٢٤٥ ) ٢ - بڑھا چڑھا کس کو ہے اس نے سحر میں مارا وہ جو ہے پانچ تو میں اٹھارا ( ١٨٥٧ء، بحر الفت، ٥١ )
اشتقاق
سنسکرت زبان کے لفظ 'ارشٹادش' سے ماخوذ ہے۔ اردو میں سب سے پہلے مثنوی "کدم راو پدم راو" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - دس اور آٹھ کا مجموعہ، سترہ اور انیس کے درمیان کا عدد (ہندسوں میں) 18۔ "میری ان کی اٹھارہ سال سے دانت کاٹی دوستی ہے۔" ( ١٩٣٥ء، خانم، عظیم بیگ چغتائی، ٢٤٥ )