اٹھاسی

قسم کلام: صفت عددی

معنی

١ - اَسّی اور آٹھ کا مجموعہ، ستاسی اور نواسی کے درمیان کا عدد، (ہندسوں میں) 88۔ "اٹھاسی فی صدی ٹین . استعمال ہوتا ہے۔"      ( ١٩٤٩ء، موٹر انجینئر، ٥١ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ دو الفاظ 'اٹھ' اور 'اسی' سے مرکب ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٤١ء کو "شلزے کے قواعد (ترجمہ : ابواللیث صدیقی)" میں مستعمل ملتا ہے

مثالیں

١ - اَسّی اور آٹھ کا مجموعہ، ستاسی اور نواسی کے درمیان کا عدد، (ہندسوں میں) 88۔ "اٹھاسی فی صدی ٹین . استعمال ہوتا ہے۔"      ( ١٩٤٩ء، موٹر انجینئر، ٥١ )