اٹھاونی
قسم کلام: اسم
معنی
١ - تیجا۔ سوم۔ پھول۔ ہندووں کی ایک رسم جب مُردے کی ہڈیاں گنگا میں ڈالنے کے لئے جاتے ہیں
اشتقاق
معانی اسم ( مؤنث ) ١ - تیجا۔ سوم۔ پھول۔ ہندووں کی ایک رسم جب مُردے کی ہڈیاں گنگا میں ڈالنے کے لئے جاتے ہیں
جنس: مؤنث