اٹھاوچولہا
قسم کلام: اسم
معنی
١ - وہ چولہا جسے ہر جگہ لے جا سکیں ۔ ٢ - آدمی جو ایک جگہ جم کر نہ رہے۔ خانہ بدوش
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - وہ چولہا جسے ہر جگہ لے جا سکیں ۔ ٢ - آدمی جو ایک جگہ جم کر نہ رہے۔ خانہ بدوش
جنس: مذکر