اٹھاپٹک
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ہاتھا پائی۔ "ایک دن اسی رام لکھن سے اور رحیم سے اٹھاپٹک ہو گئی۔" ( ١٩٥٦ء، ہمارا گاؤں، ١٧٠ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ مصدر 'اُٹْھنا' سے حالیہ تمام اور 'پَٹَکْنا' سے حاصل مصدر سے مرکب ہے۔
مثالیں
١ - ہاتھا پائی۔ "ایک دن اسی رام لکھن سے اور رحیم سے اٹھاپٹک ہو گئی۔" ( ١٩٥٦ء، ہمارا گاؤں، ١٧٠ )
جنس: مؤنث