اٹھلانا

قسم کلام: مصدر

معنی

١ - اترانا ٢ - چونچلا کرنا ۔ بنخرہ کرنا

اشتقاق

معانی مصدر ١ - اترانا ٢ - چونچلا کرنا ۔ بنخرہ کرنا ٣ - مستی دکھانا ٤ - چیڑنے کے لئے جان بوجھ کے انجان بننا۔ اغماض کرنا