اٹھواری
قسم کلام: صفت
معنی
١ - وہ دستور جس کے مطابق آسامی جوتائی کے وقت آٹھویں دن اپنا ہل بیل زمیندار کوکھیت جوتنے کے لئے دیا جاتا ہے ۔ ٢ - آٹھ دن کے بعد باری آنا
اشتقاق
معانی صفت ١ - وہ دستور جس کے مطابق آسامی جوتائی کے وقت آٹھویں دن اپنا ہل بیل زمیندار کوکھیت جوتنے کے لئے دیا جاتا ہے ۔ ٢ - آٹھ دن کے بعد باری آنا