اٹھوانسا

قسم کلام: صفت

معنی

١ - وہ بچہ جو آٹھ مہینے میں پیدا ہو جائے ٢ - وہ کھیت جو اساڑھ سے ماگھ تک بار بار جوتا جاتا رہا ہے اور جس میں ایکھ بوئی جائے

اشتقاق

معانی صفت ١ - وہ بچہ جو آٹھ مہینے میں پیدا ہو جائے ٢ - وہ کھیت جو اساڑھ سے ماگھ تک بار بار جوتا جاتا رہا ہے اور جس میں ایکھ بوئی جائے