اٹی
قسم کلام: اسم
معنی
١ - ایڑن پر لپٹا ہوا اون یا سوت۔ لچھا ٢ - پولا۔ گٹھا۔ گیہوں کی بالوں کا مُٹھا
اشتقاق
معانی اسم ( مؤنث ) ١ - ایڑن پر لپٹا ہوا اون یا سوت۔ لچھا ٢ - پولا۔ گٹھا۔ گیہوں کی بالوں کا مُٹھا ٣ - پگڑی
جنس: مؤنث