اٹیرن

قسم کلام: اسم

معنی

١ - سوت کی انٹہ بنانے کا آلہ ٢ - دُبلا پن

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - سوت کی انٹہ بنانے کا آلہ ٢ - دُبلا پن ٣ - پہلوان کی اصطلاح میں ایک پیچ کا نام ٤ - گھوڑا پھیرنے کا ایک طریقہ

جنس: مذکر