اپاپ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بے گناہ، معصوم۔

اشتقاق

سنسکرت زبان کے لفظ 'پاپ' کے ساتھ 'اَ' بطور سابقہ نفی استعمال ہوا ہے۔

اصل لفظ: پاپ