اپریشن
قسم کلام: اسم
معنی
١ - علاج کے لئے جسم کے کسی حصے کو کاٹنا۔ فاسد مادہ نکالنے کے لئے چیڑ پھاڑ کرنا ۔ عملَ جراحی
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم ( مذکر ) ١ - علاج کے لئے جسم کے کسی حصے کو کاٹنا۔ فاسد مادہ نکالنے کے لئے چیڑ پھاڑ کرنا ۔ عملَ جراحی operation
جنس: مذکر