اپلیکیشن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عرضی، درخواست، جیسے: آپ نے اپنی اپلیکیشن میں طویل چھٹی طلب کرنے کی وجہ ظاہر نہیں کی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - عرضی، درخواست، جیسے: آپ نے اپنی اپلیکیشن میں طویل چھٹی طلب کرنے کی وجہ ظاہر نہیں کی۔