اپنگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کی بانسری جسے بجانے کے لیے اس کے سرے میں ایک پیپری یا پیپا لگا ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی بانسری جسے بجانے کے لیے اس کے سرے میں ایک پیپری یا پیپا لگا ہوتا ہے۔ A kind of musical instrument