اپنی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - میری، ہماری، ہم سب کی، تیری۔ "کچھ اس کی سنیے، کچھ اپنی سنائیے۔" ( ١٨٩٠ء، فسانہ دلفریب، ٧٨ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت 'اپنا' کی تانیث ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٥٠٠ء کو "معراج العاشقین" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - میری، ہماری، ہم سب کی، تیری۔ "کچھ اس کی سنیے، کچھ اپنی سنائیے۔" ( ١٨٩٠ء، فسانہ دلفریب، ٧٨ )
جنس: مؤنث