اپھننا
قسم کلام: مصدر
معنی
١ - اُبلنا۔ اُٹھنا ۔ آنچ پر پھین کے ساتھ اوپر اٹھنا ۔ اُمنڈنا
اشتقاق
معانی مصدر ١ - اُبلنا۔ اُٹھنا ۔ آنچ پر پھین کے ساتھ اوپر اٹھنا ۔ اُمنڈنا
اصل لفظ: اُ۔