اپیلانٹ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - اپیل کرنے والا، مدافعہ کرنے والا۔ "روئداد مسل پر اپیلانٹ ملزم قرار پا سکتا ہے یا نہیں۔" ( ١٨٧٦ء، شرح قانون شہادت، ١٨ )
اشتقاق
انگریزی زبان کے فعل 'Appeal' سے اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٧٦ء کو "شرح قانون شہادت" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - اپیل کرنے والا، مدافعہ کرنے والا۔ "روئداد مسل پر اپیلانٹ ملزم قرار پا سکتا ہے یا نہیں۔" ( ١٨٧٦ء، شرح قانون شہادت، ١٨ )
اصل لفظ: اپیل