اچار

قسم کلام: اسم

معنی

١ - کسی پھل یا ترکاری کا مرکب جسے تیل سِرکے یا پانی اور مسالے سے تیار کیا جائے

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - کسی پھل یا ترکاری کا مرکب جسے تیل سِرکے یا پانی اور مسالے سے تیار کیا جائے

جنس: مذکر