اچٹنا
معنی
١ - جمی ہوئی چیز کا اکھڑ نا ۔ ٢ - بھڑکنا بدکنا
اشتقاق
معانی مصدر ١ - جمی ہوئی چیز کا اکھڑ نا ۔ ٢ - بھڑکنا بدکنا ٣ - ہٹنا ۔ برداشتہ خاطر ہونا ٤ - پورا ہاتھ نہ پرنا ٥ - نشانے پر نہ لگنا ۔ وار خالی جانا ۔ بھرپور وار نہ پڑنا ۔ ٦ - غائب ہونا ٧ - بھڑکنا۔ اُکھڑنا