اچھائی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - خوبی، نیکی، بھلائی۔      "ابا جان کو انت سمے تک انسانیت کی آخری اچھائی پر اعتماد رہا ہے۔"     رجوع کریں:  اَچَّھا ( ١٩٥٢ء، سفینہ غم دل، ١٧٣ )

اشتقاق

سنسکرت زبان کے لفظ 'اَچَّھ'سے ماخوذ اسم صفت 'اچھا' کے ساتھ 'ٹی' بطور لاحقۂ کیفیت استعمال کیا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٥٦٥ء کو علی محمد جیو گام دھنی نے "جواہر اسراراللہ" میں استعمال کیا۔

مثالیں

١ - خوبی، نیکی، بھلائی۔      "ابا جان کو انت سمے تک انسانیت کی آخری اچھائی پر اعتماد رہا ہے۔"     رجوع کریں:  اَچَّھا ( ١٩٥٢ء، سفینہ غم دل، ١٧٣ )

اصل لفظ: اَچّھا
جنس: مؤنث