اچھوانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چھ دوائیں جو زچہ کو وضع حمل کے بعد جوش دے کر پلاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - چھ دوائیں جو زچہ کو وضع حمل کے بعد جوش دے کر پلاتے ہیں۔ A candle or gruel given to puerperal woman