اچھی
قسم کلام: صفت
معنی
١ - خوشامد اور پیار کا لفظ۔ پیاری ۔ مہربان۔ عمدہ۔ خوب ٢ - نیک ۔ بھلی
اشتقاق
معانی صفت ١ - خوشامد اور پیار کا لفظ۔ پیاری ۔ مہربان۔ عمدہ۔ خوب ٢ - نیک ۔ بھلی ٣ - بے عیب عورت ۔ تندرست