اڑتیس
قسم کلام: صفت عددی
معنی
١ - تیس اور آٹھ، تیس اوپر آٹھ، (ہندسوں میں) 38 "آپ بندوق سے ماریں گے اڑتیس روپے کی مرغی کو۔" ( ١٩٣٥ء، خانم، ٢٥٢ )
اشتقاق
سنسکرت زبان کے لفظ 'اَشٹ' بمعنی آٹھ اور 'تیس' کے مرکب سے ماخوذ ہے۔ اردو میں ١٩٣٥ء کو "خانم" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - تیس اور آٹھ، تیس اوپر آٹھ، (ہندسوں میں) 38 "آپ بندوق سے ماریں گے اڑتیس روپے کی مرغی کو۔" ( ١٩٣٥ء، خانم، ٢٥٢ )