اڑواڑ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چھت یا دیوار وغیرہ کے کسی حصے کا بوجھ سہارے رہنے والا ٹیکا، کسی وزنی چیز کو سہارا دینے اور اوپر کو اٹھائے رکھنے والی آڑ، مدد۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چھت یا دیوار وغیرہ کے کسی حصے کا بوجھ سہارے رہنے والا ٹیکا، کسی وزنی چیز کو سہارا دینے اور اوپر کو اٹھائے رکھنے والی آڑ، مدد۔