اڑھیا

قسم کلام: اسم

معنی

١ - ڈھائی سیر کا وزن ٢ - اڑھائٰ گنے کا پہاڑا

اشتقاق

معانی اسم ( مؤنث ) ١ - ڈھائی سیر کا وزن ٢ - اڑھائٰ گنے کا پہاڑا ٣ - نجومیوں کی اصطلاح میں سنیچر [ زحل ستارے] کا ایک مقام

جنس: مؤنث