اژدہا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بڑا اور موٹا سانپ جو شکار کو اپنی لپیٹ میں دبا کر کچل دیتا اور سالم نگل جاتا ہے۔ "بڑے بڑے زہریلے سانپ اژدہے ہر طاق و گوشے میں پڑے سو رہے ہیں۔"

اشتقاق

سنسکرت زبان کے لفظ 'اجگر' سے 'اَژْدَر' ماخوذ ہے جوکہ فارسی میں مستعمل ہے۔ اردو میں وہیں سے داخل ہوا اور 'اژدہا' استعمال ہونا شروع ہوا۔

مثالیں

١ - بڑا اور موٹا سانپ جو شکار کو اپنی لپیٹ میں دبا کر کچل دیتا اور سالم نگل جاتا ہے۔ "بڑے بڑے زہریلے سانپ اژدہے ہر طاق و گوشے میں پڑے سو رہے ہیں۔"

جنس: مذکر