اژگر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بھاری لمبا اور موٹا سانپ جو وزنی ہونے کی وجہ سے آہستہ کھسکتا ہے اور بڑے بڑے شکار کو آنکھوں کی کشش سے مسحور کر لیتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بھاری لمبا اور موٹا سانپ جو وزنی ہونے کی وجہ سے آہستہ کھسکتا ہے اور بڑے بڑے شکار کو آنکھوں کی کشش سے مسحور کر لیتا ہے۔