اکاؤنٹ
معنی
١ - جمع و خرچ کا حساب، بینک وغیرہ میں کھلا ہوا کسی شخص یا اشخاص کا کھاتا۔ "تم اپنے روپے جمع کرنا اور بینک کا اکاؤنٹ دیکھ دیکھ کر خوش ہونا۔" ( ١٨٣٥ء، دودھ کی قیمت، ١١٣ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٣٥ء کو "دودھ کی قیمت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں