اکاؤنٹنٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - محاسب، دفتر میں حساب کتاب کا پورا کرنے والا۔ "اکاؤنٹنٹ کے بل آنے پر رقم روانہ کر دی جایا کرے گ۔" ( ١٩٤١ء، مکتوبات عبدالحق، ١٧٩ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہواتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤١ء کو "مکبتوبات عبدالحق میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - محاسب، دفتر میں حساب کتاب کا پورا کرنے والا۔ "اکاؤنٹنٹ کے بل آنے پر رقم روانہ کر دی جایا کرے گ۔" ( ١٩٤١ء، مکتوبات عبدالحق، ١٧٩ )
اصل لفظ: Accountant
جنس: مذکر