اکادسی

قسم کلام: اسم ظرف زمان

معنی

١ - چاند کے مہینے کی گیارہویں تاریخ جس میں اکثر ہندو برت (روزہ) رکھتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف زمان ١ - چاند کے مہینے کی گیارہویں تاریخ جس میں اکثر ہندو برت (روزہ) رکھتے ہیں۔