اکارہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نباتیات)ایک ہندوستانی روئیدگی جو دوا کے طور پر مستعمل ہے، چرچٹا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات)ایک ہندوستانی روئیدگی جو دوا کے طور پر مستعمل ہے، چرچٹا۔