اکتسابی
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - اکتساب سے منسوب: محنت یا تدبیر سے حاصل کی ہوئی یا کیے جانے کے قابل چیز، وہی یا فطری ضد۔
اشتقاق
معانی صفت نسبتی ١ - اکتساب سے منسوب: محنت یا تدبیر سے حاصل کی ہوئی یا کیے جانے کے قابل چیز، وہی یا فطری ضد۔