اکتوبر
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - سالِ عیسوی کا دسواں مہینہ جو 31 دن کا ہوتا ہے۔ "ہنس، کے فاضل ایڈیٹر اکتوبر کے رسالے میں فرماتے ہیں" ( ١٩٣٢ء، خطبات عبدالحق، ٥٢ )
اشتقاق
انگریزی زبان میں October مستعمل ہے جو برصغیر میں انگریزوں کی آمد پر ہی رائج ہوا اور ١٨٥٧ء کی جنگ کے بعد مکمل طور پر اردو کا حصہ بن گیا، اور خطوط غالب میں پہلی دفعہ تحریراً استعمال ہوا ملتا ہے۔
مثالیں
١ - سالِ عیسوی کا دسواں مہینہ جو 31 دن کا ہوتا ہے۔ "ہنس، کے فاضل ایڈیٹر اکتوبر کے رسالے میں فرماتے ہیں" ( ١٩٣٢ء، خطبات عبدالحق، ٥٢ )
جنس: مذکر