اکتیس

قسم کلام: صفت عددی ( واحد )

معنی

١ - تیس اور ایک، نو کم چالیس، (ہندسوں میں) 31۔ "فارسی میں حروف صحیحہ کی تعداد اکتیس ہے۔"      ( ١٩٧٢ء، اردو میں زبان کی قدیم تاریخ، ٢١٣ )

اشتقاق

سنسکرت زبان کا لفظ 'اک تریم' عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں 'اکتیس' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٤٧ء کو "قصہ مہر افروز و دلبر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - تیس اور ایک، نو کم چالیس، (ہندسوں میں) 31۔ "فارسی میں حروف صحیحہ کی تعداد اکتیس ہے۔"      ( ١٩٧٢ء، اردو میں زبان کی قدیم تاریخ، ٢١٣ )