اکسا

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - (زراعت) ایک قسم کی بیماری جو پودوں کی جڑوں کو گلا دیتی اور عموماً پانی کی زیادتی سے پیدا ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - (زراعت) ایک قسم کی بیماری جو پودوں کی جڑوں کو گلا دیتی اور عموماً پانی کی زیادتی سے پیدا ہوتی ہے۔