اکسائز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ ٹیکس جو ملکی مصنوعات و املاک اور نشہ آور اشیا پر لگایا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ ٹیکس جو ملکی مصنوعات و املاک اور نشہ آور اشیا پر لگایا جائے۔