اکول
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بہت کھانا کھانے والا، بہت دفعہ کھانے والا، پیٹو، (مجازاً) حریص۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بہت کھانا کھانے والا، بہت دفعہ کھانے والا، پیٹو، (مجازاً) حریص۔