اکوہر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نباتیات) بھارت کے پوربی علاقے کا ایک درخت جس کی لکڑی بیشتر معمولی چھت کی کڑیوں میں استعمال ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) بھارت کے پوربی علاقے کا ایک درخت جس کی لکڑی بیشتر معمولی چھت کی کڑیوں میں استعمال ہوتی ہے۔