اکٹوپس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سر کے بل چلنے والا بے ریڑھ کا ایک سمندری جانور جو شکار کو اپنے آٹھ بازووں سے چوس چوس کر مار ڈالتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سر کے بل چلنے والا بے ریڑھ کا ایک سمندری جانور جو شکار کو اپنے آٹھ بازووں سے چوس چوس کر مار ڈالتا ہے۔