اکٹھا

قسم کلام: صفت

معنی

١ - جمع کیا ہوا ۔ ایک جگہ ۔ فراہم ۔ ایک ساتھ اکھٹا کرنا ۔ ایک جگہ کرنا ۔ جمع کرنا

اشتقاق

معانی صفت ١ - جمع کیا ہوا ۔ ایک جگہ ۔ فراہم ۔ ایک ساتھ اکھٹا کرنا ۔ ایک جگہ کرنا ۔ جمع کرنا