اکڑ
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - اکڑنے والا، مغرور، تند خو۔ "ایک بھاری مست اکڑ سور کبھی کبھی . پاس آنے والے جانور پر دوڑ پڑتا تھا۔" ( ١٩٥٢ء، گوری ہو گوری، ١٢٦ )
اشتقاق
سنسکرت زبان کا لفظ 'آنک+کرنیم' سے 'اکڑنا' کا اسم فاعل 'اکڑنا' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٥٢ء کو "گوری ہو گوری" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - اکڑنے والا، مغرور، تند خو۔ "ایک بھاری مست اکڑ سور کبھی کبھی . پاس آنے والے جانور پر دوڑ پڑتا تھا۔" ( ١٩٥٢ء، گوری ہو گوری، ١٢٦ )