اکڑا
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - اکڑنا کا حالیہ تمام: اکڑ تکڑ، زور آوری اور کس بل دکھانے کی عادت۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - اکڑنا کا حالیہ تمام: اکڑ تکڑ، زور آوری اور کس بل دکھانے کی عادت۔