اکھانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کاشتکاری) ایک قسم کی جوار جو چارے کے لیے بوئی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کاشتکاری) ایک قسم کی جوار جو چارے کے لیے بوئی جاتی ہے۔