اکھاڑنا
قسم کلام: فعل متعدی
معنی
١ - گڑے یا دبے ہوئے حصے کو زور کر کے باہر نکال لینا، گاڑنا کی ضد۔
اشتقاق
معانی فعل متعدی ١ - گڑے یا دبے ہوئے حصے کو زور کر کے باہر نکال لینا، گاڑنا کی ضد۔