اگاہی

قسم کلام: اسم

معنی

١ - مختلف لوگوں سے ان کے وعدے کے بطابق غلہ یا روپیہ کی وصولی ۔ روپیہ وصول کرنے کا کام ٢ - وصول کیا ہوا روہیہ پیسہ

اشتقاق

معانی اسم ( مؤنث ) ١ - مختلف لوگوں سے ان کے وعدے کے بطابق غلہ یا روپیہ کی وصولی ۔ روپیہ وصول کرنے کا کام ٢ - وصول کیا ہوا روہیہ پیسہ ٣ - زمین کا لگان ٤ - ایک قسم ے روپے کا لین دین جس میں ساہو کا روپیہ دے کر ہفتہ وار یا ماہوار ۔ اس وقت تک وصول کرتا ہے جب تک سو در سو رقم وصول نہ ہو جائے

جنس: مؤنث