اگٹاپیچی

قسم کلام: اسم

معنی

١ - غصے کی حالت میں طعنے دینا اور اپنے احسانات جتانا

اشتقاق

معانی اسم ( مؤنث ) ١ - غصے کی حالت میں طعنے دینا اور اپنے احسانات جتانا

جنس: مؤنث