اگیاری

قسم کلام: اسم

معنی

١ - آگ جلانا ۔ ہون ۔ ہوم ۔ دیوتاوں کو پوجنے کے لئے آگ جلا کر اس میں خوشبوئیں ، میوہ جات ، گھی وغیرہ ڈال کر پھونکنا

اشتقاق

معانی اسم ( مؤنث ) ١ - آگ جلانا ۔ ہون ۔ ہوم ۔ دیوتاوں کو پوجنے کے لئے آگ جلا کر اس میں خوشبوئیں ، میوہ جات ، گھی وغیرہ ڈال کر پھونکنا

جنس: مؤنث